22۔ سچائی

اَلصَّادِقُ عَلَى شَفَا مَنْجَاةٍ وَكَرَامَةٍ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۸۴) سچا شخص نجات و عزت کی بلندیوں پر فائز ہوتا ہے۔ انسان ہی ایسی مخلوق ہے جسے سچا یا جھوٹا کہا جا سکتا ہے۔ جو کبھی سچ بولتا ہے اور کبھی جھوٹ سے کام لیتا ہے۔ سچ یعنی حقیقت و واقعیت کے مطابق بات یا عمل کرنا … 22۔ سچائی پڑھنا جاری رکھیں